فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدارتی انتخابات سے عین قبل ہونے والی فائرنگ میں ایک پولس اہلکار کی موت جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے ۔اس حملے کی ذمہ داری فوری طورپر
داعش نے لی ہے۔صدرفرانسوا اولندے نے کہا کہ انہیں یقین ہے چیمس ایلیسیس بلیوارڈ میں ہونے
والی فائرنگ ایک دہشت گردانہ حملہ ہےجس میں حملہ آور نے پولس کو گولی مار
کر قتل کیا ہے۔